بادل کب اور کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی
لاہور (آن لائن) صوبائی دارالحکومت لاہور سمیت ملک کے بیشتر شہروں میں آج بارش کا امکان ہے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ بارش برسانے والی ہوائیں پاکستان میں داخل ہو چکی ہیں جس کی بناء پر لاہور گوجرانوالہ سیالکوٹ فیصل آباد راولپنڈی سمیت کے پی اور جنوبی پنجاب کے مختلف شہروں میں بادل چھائے… Continue 23reading بادل کب اور کہاں برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے خوشخبری سنا دی