پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو راتوں رات اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل کر دیاگیا؟بڑی خبر آگئی
اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقل کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق ایبٹ آباد آپریشن کے مرکزی کردار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو آج صبح اڈیالہ جیل سے ساہیوال جیل منتقل کر دیاگیا ہے۔ نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق گزشتہ رات سے راولپنڈی کی… Continue 23reading پاکستان کے غدار ڈاکٹر شکیل آفریدی کو راتوں رات اڈیالہ جیل سے کہاں منتقل کر دیاگیا؟بڑی خبر آگئی