نیب نے مقدمات میں ملوث سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے ناموں کی فہرست جاری کر دی،تحریک انصاف اور اتحادیوں کے بڑے بڑے نام بھی شامل
اسلام آباد (این این آئی)نیب نے مقدمات میں ملوث سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کی فہرست جاری کر دی ہے جس میں شہباز شریف، شرجیل میمن، مراد علی شاہ، راجہ پرویز اشرف، علیم خان اور پرویز خٹک کے نام بھی شامل ہیں۔نیب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق مجموعی طور پر 71 سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے… Continue 23reading نیب نے مقدمات میں ملوث سیاستدانوں اور بیوروکریٹس کے ناموں کی فہرست جاری کر دی،تحریک انصاف اور اتحادیوں کے بڑے بڑے نام بھی شامل











































