پی ٹی آئی میں نیا طوفان ، نئے پرانے رہنما ہی خود کش بمبار نکلے!! علیم خان کو آئوٹ کرنے کیلئے پارٹی کے اندر ہی بال ٹمپرنگ شروع ہو گئی عنقریب کیا ہونیوالا ہے؟عمران خان کیلئے سب سے پریشان کن خبر آگئی

25  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)روزنامہ جنگ میں شائع ہونیوالے ایک تجزئیے میں تجزیہ کارنسیم قریشی لکھتے ہیں کہ پنجاب میں پی ٹی آئی کے اندر ایک نیا طوفان اٹھنے والا ہے۔ ایک مبصر نے درست کہا ہے پی ٹی آئی کو کوئی دوسری جماعت نقصان نہیں پہنچا سکتی، پی ٹی آئی کے نئے پرانے رہنما ہی خود کش بمبار ہیں۔ ایک دوسرے کو نقصان پہنچانے کے چکر کے پارٹی کو نقصان پہنچا رہے ہیں۔

عمران خان کے پنجاب میں سردار عثمان بزدار کو تاریکیوں کی وادیوں سے پنچاب کی چکا چوند روشنی میں پنجاب کا کپتان بنا دینا بھی تبدیلی کا نام ہے،وزیر اعظم عمران خان کا یہ فیصلہ بھی یقیناً خیر کا وسیلہ ثابت ہوگا لیکن پنجاب کی سیاست میں عنقریب کچھ ایسا ہونیوالا ہے جس کا کسی کو اندازہ نہیں ہے۔ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کپتان کی ٹیم کے اعلیٰ ترین آل راؤنڈر ہیں۔ لیکن ان کو آؤٹ کرنے کیلئے پی ٹی آئی کے اندر ہی بال ٹیمپرنگ شروع ہو چکی ہے۔ بالکل2013ءکے انتخابات کی طرح جن میں عبدالعلیم خان کے خلاف سازش کر کے الیکشن کے عمل سے باہر رکھاگیا تھا، اس لیے کپتان کو اپنے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف تیار کیے جانے والے سازشوں کے جال کو کاٹنے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ اب عبدالعلیم خان ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی بن چکے ہیں جوکہ خدا کے بعد کسی سے نہیں ڈرتے۔عبدالعلیم خان کے خلاف سازش کر کے الیکشن کے عمل سے باہر رکھاگیا تھا، اس لیے کپتان کو اپنے وزیراعلیٰ عثمان بزدار کو ریسکیو کرنے کے ساتھ ساتھ سینئر وزیر عبدالعلیم خان کے خلاف تیار کیے جانے والے سازشوں کے جال کو کاٹنے کی اشد ضرورت ہے۔ وہ الگ بات ہے کہ اب عبدالعلیم خان ایک منجھے ہوئے سیاسی کھلاڑی بن چکے ہیں جوکہ خدا کے بعد کسی سے نہیں ڈرتے۔ چھوٹا خان بڑے خان کا وفادارہونے کے ساتھ میں عمران خان کا احترام بھی سب سے زیادہ کرتے ہیں لہٰذا کپتان کو پنجاب کی پی ٹی آئی کی اندرونی سازشوں پر نظر رکھنا ہو گی۔ پی ٹی آئی کو بہت سارے کام کرنا ہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…