لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج حملے میں جاں بحق ،بھتیجی زخمی
گوجرخان (آئی این پی )گوجرخان میں تہرے قتل کی لرزہ خیز وارداتیں، مندرہ چکوال روڈ پر نامعلوم مسلح افراد نے فائرنگ کرکے لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج جسٹس (ر)چوہدری محمود اخترکو قتل کردیا جبکہ اس حملے میں ان کی بھتیجی زخمی ہوگئیں ، جنہیں فور ی طور پر تحصیل ہیڈ کوارٹرزہسپتال گوجر خان منتقل کردیاگیا… Continue 23reading لاہور ہائیکورٹ کے سابق جج حملے میں جاں بحق ،بھتیجی زخمی











































