امریکی وزیرخارجہ کے جھوٹے بیان کو جھوٹ کیوں کہا؟بھارتی حکومت کو پاکستان کے بیان پر وضاحت کیوں دینا پڑ گئی؟ پیپلزپارٹی کی تحریک انصاف پر شدید تنقید،بڑے سوال اُٹھادیئے
کراچی (این این آئی)سنیٹر میاں رضا ربانی نے کہا ہے کہ انتہائی تشویشناک بات ہے کہ نئی حکومت وزارت خارجہ سنبھالنے کے ایک ہی ہفتہ کے اندر دو متنازع ایشوز میں گھر گئی پہلے تو بھارتی وزیراعظم کے ساتھ گفتگو کو غلط رنگ دیا گیا اور پھر امریکہ کے سیکریٹری آف اسٹیٹ کے ساتھ بات… Continue 23reading امریکی وزیرخارجہ کے جھوٹے بیان کو جھوٹ کیوں کہا؟بھارتی حکومت کو پاکستان کے بیان پر وضاحت کیوں دینا پڑ گئی؟ پیپلزپارٹی کی تحریک انصاف پر شدید تنقید،بڑے سوال اُٹھادیئے