جنید صفدر کی ساس نے اپنے شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں ’’صفدر‘‘ لکھوا لیا، ایسا کیوں اور کس لیے کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) معروف صحافی چوہدری غلام حسین نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں حیرت انگیز انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ جنید صفدر کی ساس نے اپنی ولدیت کے خانے میں صفدر لکھوا لیا ہے، یہ سب اس لیے کیا جا رہا ہے تاکہ نواز شریف کی لندن میں موجود جائیدادیں ان… Continue 23reading جنید صفدر کی ساس نے اپنے شناختی کارڈ میں ولدیت کے خانے میں ’’صفدر‘‘ لکھوا لیا، ایسا کیوں اور کس لیے کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف