100 دنوں میں وزراء نے کتنا کام کیا؟ عمران خان نے کارکردگی قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا جن وزراء نے اچھا کام کیا، ان کے لیے زبردست اعلان بھی کر دیا
اسلام آباد(آئی این پی ) وزیر اعظم عمران خان نے 100روزہ پلان کے تحت وزارتوں کی کارکردگی قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کرتے ہوئے وزارتوں کو پہلے مرحلے کی کارکردگی رپورٹ جمع کرانے کی ہدایت کردی ہے، ہر وزارت کو تحریری رپورٹس جمع کرانا ہوگی کہ پلان کے اہداف حاصل ہوئے یا نہیں۔وزرا کو… Continue 23reading 100 دنوں میں وزراء نے کتنا کام کیا؟ عمران خان نے کارکردگی قوم کے سامنے لانے کا فیصلہ کر لیا جن وزراء نے اچھا کام کیا، ان کے لیے زبردست اعلان بھی کر دیا











































