پولیس نے دو سال بعد طالبات اغواء کیس کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حکم پر مدعی مقدمہ کے گھر کے فرش تک کی کھدائی کی گئی تھی، افسوسناک انکشافات
اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ کے معزول جسٹس کی معزولی کے بعد پولیس نے دو سال بعد طالبات اغواء کیس کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا،فاضل جج نے ملزم کی درخواست ضمانت پر اخراج کا حکم جاری کرنے سے گریز کیا،وزارت داخلہ،سینئر انتظامیہ اور پولیس کے افسران کی سرزنش اور میڈیا کوریج کیلئے… Continue 23reading پولیس نے دو سال بعد طالبات اغواء کیس کی فائل بند کرنے کا فیصلہ کرلیا، جسٹس شوکت عزیز صدیقی کے حکم پر مدعی مقدمہ کے گھر کے فرش تک کی کھدائی کی گئی تھی، افسوسناک انکشافات











































