ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ضمنی انتخابات کیلئے میرے بھائی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ درست نہیں تھا،آئندہ اپنے خاندان کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ دینے کی سفارش نہیں کروں گا،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے دِل بڑا کرلیا،بڑا اعتراف

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018 |

پشاور(این این آئی)ضمنی انتخابات کیلئے میرے بھائی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ درست نہیں تھا،آئندہ اپنے خاندان کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ دینے کی سفارش نہیں کروں گا،تحریک انصاف کے اہم رہنما نے دِل بڑا کرلیا،بڑا اعتراف،گورنرخیبرپختونخوا شاہ فرمان نے کہاہے کہ پی کے 71 پشاور کے ضمنی انتخابات کیلئے میرے بھائی کو ٹکٹ دینے کا فیصلہ درست نہیں تھااور وہ اس غلطی کو تسلیم

کرتے ہیں۔ یہاں سے جاری ایک بیان میں گورنرخیبرپختونخواہ شاہ فرمان نے کہاہے کہ وہ بحیثیت نظریاتی کارکن موروثی سیاست کے خاتمے پریقین رکھتے ہیں اورپارٹی سطح پر بھی موروثی سیاست کی حوصلہ شکنی کریں گے۔ انہوں نے مزید کہاکہ وہ پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں کو یقین دلاتے ہیں کہ وہ مستقبل میں اپنے خاندان کے کسی فرد کو پارٹی ٹکٹ دینے کیلئے سفارش نہیں کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…