انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین رسالت مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے توہین رسالت کے الزام میں گرفتار ملزمان کی جانب سے مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست خارج کر دی ہے۔ منگل کو انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت دو نے سوشل میڈیا پر گستاخانہ خاکے جاری کرنے کے الزام… Continue 23reading انسداد دہشت گردی عدالت نے توہین رسالت مقدمہ سے دہشت گردی کی دفعات ختم کرنے کیلئے دائر درخواست پر فیصلہ سنادیا