منگل‬‮ ، 01 جولائی‬‮ 2025 

شہباز شریف کے خلاف ایک اور کیس کھل گیامگراس بارنیب نہیں بلکہ کونسا ادارہ سابق وزیراعلیٰ کیخلاف تحقیقات کر رہا ہے؟

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (نیوز ڈیسک)محکمہ اینٹی کرپشن پنجاب نے آزادی فلائی اوور منصوبے کی تحقیقات شروع کردیں۔ذرائع کے مطابق آزادی فلائی اوور منصوبے مکمل کرنے والی تعمیراتی کمپنی کو کی گئی ادائیگیوں کا ریکارڈ چیک کیا جائے گا۔جبکہ اینٹی کرپشن کی ٹیم نے آزادی فلائی اوور کے ٹینڈرز کی تفصیلات بھی طلب کرلی ہیں ۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ اینٹی کرپشن کی ٹیم آزادی فلائی اوور کی تعمیر میں استعمال ہونے والے مٹیریل کا بھی جائزہ لے گی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…