بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

پی ٹی آئی کی خاتون رہنما نے اپنے ہر شوہر پر فائرنگ کردی،معاملہ یہیں ختم نہ ہوا ،متاثرہ شخص زخمی حالت میں پولیس کے پاس پہنچ گیا اور پھر ۔۔!!!

datetime 23  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) گھریلو ناچاقی، پی ٹی آئی کی خاتون کونسلر نے فائرنگ کرکے اپنے شوہر کو زخمی کردیا ،میڈیا رپورٹس  کے مطابق  طارق خان ولد سید امیر داد ساکن لطیف آباد نے زخمی حالت میں بیان دیتے ہوئے فقیر آباد پولیس کو بتایا کہ گھریلو ناچاقی کی بناء پر اس کی اہلیہ نازک بی بی جو تحریک انصاف کی ٹائون ون کی کونسلر ہے ،ناراض ہوکر میکے گئی ہوئی تھی۔

گزشتہ روز وہ گھر میں موجود تھا کہ اس دوران اس کی اہلیہ مسماۃ نازک بی بی اپنے رشتہ دار احمد ولد مسعود ساکن گلبہار کے ہمراہ موٹرسائیکل پر گھر آگئی اور زبانی تکرار شروع کردی جس کے دوران نازک بی بی نے پستول نکال کر اس پر فائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں وہ زخمی ہوگیا جبکہ ملزمان واردات کے بعد فرار ہوگئے۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی ۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…