جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

پہلے خود کو مقدمات سے کلیئر کروائیں،اس شخص پر نیب میں مقدمات ہیں، وزیر نہیں بناسکتے، وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ(ق) کو انکارکردیا

datetime 24  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (آن لائن) پہلے خود کو مقدمات سے کلیئر کروائیں،اس شخص پر نیب میں مقدمات ہیں، وزیر نہیں بناسکتے، وزیراعظم عمران خان نے مسلم لیگ(ق) کو انکارکردیا،مسلم لیگ (ق) سے چوہدری سالک حسین کو کابینہ میں لینے کا فیصلہ‘ چوہدری مونس الٰہی پر نیب مقدمات کی وجہ سے وزیراعظم عمران خان کو شدید تحفظات ہیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے اتحادی کو ق لیگ کو

مرکز میں چوہدری خاندان سے بھی وزارت دینے کا معاہدہ کیا تھا۔ چوہدری پرویز الٰہی اس کوشش میں ہیں کہ چوہدری مونس الٰہی وزیر مملکت بنے مگر وزیراعظم عمران خان کو اس پر تحفظات ہیں کہ نیب مقدمات کی وجہ سے انہوں نے استعفیٰ لیا تھا مونس الٰہی اپنے آپ کو نیب مقدمات سے کلیئر کروائیں۔ اب قرعہ چوہدری شجاعت کے بیٹے چوہدری سالک کے نام نکلنے والا ہے اور انہیں وزیر مملکت بنایا جائے گا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…