گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں تحریک انصاف کے وفدکی بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت ،کون کون شامل تھا؟ نام سامنے آگئے
لاہور(این این آئی) گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف کے وفد نے آج بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کی۔ وفد میں سپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر، ڈپٹی سپیکر کامران سوری، صوبائی وزراء میاں محمود الرشید، میاں اسلم اقبال اور فیاض الحسن چوہان شامل تھے ۔ گورنر پنجاب چوہدری محمد… Continue 23reading گورنر پنجاب چوہدری محمد سرورکی قیادت میں تحریک انصاف کے وفدکی بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت ،کون کون شامل تھا؟ نام سامنے آگئے