عمران خان دنیا کے 50بااثر ترین مسلمانوں رہنمائوں کی فہرست میں شامل،اس فہرست میں مفتی تقی عثمانی اور مولانا طارق جمیل کس نمبر پر ہیں اور پاکستانی وزیراعظم کو کونسے نمبر پر رکھا گیا ہے؟جان کر دنگ رہ جائینگے

24  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم عمران خان دنیا کے 50 بااثر ترین مسلمان رہنمائوں میں شامل ، اردن کے شاہی اسلامک اسٹریٹجک اسٹڈیز سینٹر نے بااثر ترین مسلمانوں رہنمائوں کی فہرست جاری کر دی۔ تفصیلات کے مطابق اردن کے شاہی اسلامک اسرٹیجک اسٹڈیز سینٹر نے بااثر ترین مسلمانوں رہنمائوں کی فہرست جاری کی ہے جس میں پاکستانی وزیراعظم عمران خان بھی ان 50بااثر ترین عالمی

مسلمان رہنمائوں میں شامل ہیں جبکہ مفتی اعظم پاکستان شیخ محمد تقی عثمانی اور معروف اسلامک اسکالر مولانا طارق جمیل بھی اس فہرست کا حصہ ہیں۔ عمران خان کا نام فہرست میں 15ویں نمبر پر رکھا گیا ہے جبکہ مفتی اعظم پاکستان شیخ محمد تقی عثمانی چھٹےاور مولانا طارق جمیل 40ویں نمبر پر موجود ہیں۔ فہرست میں پہلے نمبر پر جو شخصیت موجود ہے وہ ترکی کے صدر رجب طیب اردوان ہیں ۔

موضوعات:



کالم



گوہر اعجاز سے سیکھیں


پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…