نیب نے عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری پر عید کے موقع پر بجلیاں گرادیں،دھماکہ خیز حکم جاری
اسلام آباد(اے این این)قومی احتساب بیورو نے تحریک انصاف کے رہنما زلفی بخاری کو 30 اگست کو نیب کمبائن انویسٹی گیشن ٹیم کے سامنے پیش ہونے کی ہدایت کردی۔تفصیلات کے مطابق ذوالفقار عرف زلفی بخاری کو نیب کی سی آئی ٹی نے 25 جون کو پیشی کے دوران سوالنامہ دیا تھا جس کو 15روز میں… Continue 23reading نیب نے عمران خان کے قریبی ساتھی زلفی بخاری پر عید کے موقع پر بجلیاں گرادیں،دھماکہ خیز حکم جاری