خفیہ ادارے جاسوسی کم اور سازشی زیادہ ہیں،معیشت تباہ کردی گئی ہے،مولانا فضل الرحمن نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے
کراچی (این این آئی)جمعیت علماء اسلام کے قائد اورمتحدہ مجلس عمل کے صدرمولانا فضل الرحمن نے کہاہے کہ خفیہ ادارے جاسوسی کم اور سازشی زیادہ ہیں،معیشت تباہ کردی گئی ہے،ڈالر ایک سو چونتیس کا ہونے سے سینکڑوں ارب ڈوب گئے ،عوام کا مینڈیٹ چوری کرکے حکمران بننے والے کٹھ پتلی ہیں میں ایسی حکومت کو… Continue 23reading خفیہ ادارے جاسوسی کم اور سازشی زیادہ ہیں،معیشت تباہ کردی گئی ہے،مولانا فضل الرحمن نے انتہائی سنگین الزامات عائد کردیئے







































