اتوار‬‮ ، 12 جنوری‬‮ 2025 

’’وزیراعظم عمران خان کے حکم پر بے گھر افراد کیلئے پناہ گاہیں قائم‘‘ لاہور میں 47افراد نے خیموں میں رات گزاری، صبح اٹھے تو کیا ہوا؟

datetime 25  ‬‮نومبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں عارضی شیلٹرز ہوم کا قیام، پہلی رات 47مسافروں نے قیام کیا، رات کو کھانے، صبح ناشتے سے تواضع۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی ہدایت کے بعد پنجاب حکومت کی جانب سے لاہور میں عارضی شیلٹرز ہوم کا قیام عمل میں لایاجا چکا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے

گزشتہ روز وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار سے رابطہ کر کے انہیں مستقل شیلٹرز ہوم کے قیام سے پہلے ہی سڑک کنارے خیموں میں عارضی شیلٹرز ہومز قائم کرنے کی ہدایت کی تھی۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا تھا کہ انہوں نے سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فوری طور پر فٹ پاتھوں پر سونے والے بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹرز ہومز قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر اپنے پیغام میں بتایا تھا کہ انہوں نے سردی کی شدت میں اضافے کے پیش نظر وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کو فوری طور پر فٹ پاتھوں پر سونے والے بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹرز ہومز قائم کرنے کا حکم دیا ہے۔وزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے فوری طور پر لاہور میں مختلف مقامات پرشدید سردی میں فٹ پاتھوں پر سونے والے بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹرز ہومز خیموں میں قائم کر دئیے ہیںوزیراعظم کی ہدایت پر پنجاب حکومت نے فوری طور پر لاہور میں مختلف مقامات پرشدید سردی میں فٹ پاتھوں پر سونے والے بے گھر افراد کیلئے عارضی شیلٹرز ہومز خیموں میں قائم کر دئیے ہیں جہاں پہلی رات 47افراد نے قیام کیا ہے جن کی رات کو تواضع کھانے سے اور صبح انہیں ناشتہ بھی فراہم کیا گیا ہے۔ وزیراعظم نے ہدایت کی ہے کہ پنجاب حکومت شیلٹر ہوم کی تعمیر تک بے گھر افراد کیلئے کھانا اور ٹینٹ فراہم کرے۔

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…