کلثوم نواز کوآخری وقت تک شوہر اور بیٹی کی جیل میں قید کا علم تھا یا نہیں ؟انتہائی افسوسناک صورتحال
لندن،اسلام آباد(سی پی پی )نواز شریف کی اہلیہ بیگم کلثوم نوازآخر وقت تک نوازشریف اور بیٹی مریم نواز شریف کے بارے میں لا علم تھیں کہ وہ دونوں جیل میں ہیں۔نجی ٹی وی کے مطابق حسین نواز نے انتقال کی تصدیق کرتے ہوئے ان کی مغفرت کیلئے دعا کی اپیل کی ہے ،حسین نوا ز… Continue 23reading کلثوم نواز کوآخری وقت تک شوہر اور بیٹی کی جیل میں قید کا علم تھا یا نہیں ؟انتہائی افسوسناک صورتحال