اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

بھٹو کی پھانسی کی پیشین گوئی کس ہندو پنڈت نے کب کر دی تھی؟ ذوالفقار علی بھٹو کے قریبی ساتھی نے کیا اہم انکشافات کئے ؟

datetime 21  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی کی پیشنگوئی ایک ہندو پنڈت نے برسوں پہلے کردی تھی اوریہی وجہ تھی کہ ذوالفقار علی بھٹو نے آخری وقت تک اپنی زندگی کا یہ زائچہ سنبھال کر رکھا جس کا ذکر بھٹو کے ایک قریبی ساتھی اقبال ٹکا خان نے ملک کے ایک معروف آسٹرولوجر سے کیا تھا۔ اقبال ٹکا خان 1973ءسے 1977ءتک وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کے ذاتی مشیر رہے۔اقبال ٹکاخان آسٹرولوجی سے خاصاشغف رکھتے ہیں۔اقبال ٹکا خان نے معروف

آسٹرولوجر کو بھٹو کے زائچے کے حوالے سے بتایا تھا کہ ”1973ءکی بات ہے، ایک روز میں ذوالفقار علی بھٹو سے ملاقات کے لئے 70 کلفٹن پہنچا۔ معمول کی گپ شپ کے دوران بھٹو صاحب نے مجھے بتایا کہ ایک ہندو پنڈت نے ان کی زندگی کا زائچہ بنایا ہے۔ جس میں ذکر ہے کہ انہیں آگے جاکر پھانسی کا سامنا کرنا پڑے گا کیونکہ مجھے خود بھی آسٹرولوجی سے دلچسپی تھی لہٰذا میں نے ان کی بات کو بڑی غور سے سنا۔ بھٹو صاحب نے یہ بھی بتایا کہ انہوں نے یہ زائچہ سنبھال کر رکھا ہوا ہے۔“

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…