وفاقی حکومت اور خود مختار اداروں میں ایک لاکھ 71ہزار سے زائد خالی آسامیاں ،بھرتیاں کب شروع ہوں گی؟بڑی خوشخبری سنادی گئی
اسلام آباد( آن لائن ) وفاقی حکومت اور اس کے ذیلی خودمختار اداروں میں ایک لاکھ 71 ہزار 2 سو 37 آسامیاں خالی ہیں جو اداروں کے لیے منظور شدہ آسامیوں کی تعداد کے تقریباً 18فیصد پر مشتمل ہے۔اسٹیبلشمنٹ ڈویڑن کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار برائے سال 17۔2016 کے مطابق سرکاری اداروں… Continue 23reading وفاقی حکومت اور خود مختار اداروں میں ایک لاکھ 71ہزار سے زائد خالی آسامیاں ،بھرتیاں کب شروع ہوں گی؟بڑی خوشخبری سنادی گئی