پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

تبدیلی آگئی۔۔وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے وہ کام کر دکھایا جو شہباز شریف 10سال میں نہ کر سکے، عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

تونسہ شریف (نیوز ڈیسک) وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقے تونسہ شریف میں تبدیلی آ گئی، تونسہ شریف کے علاقہ بارتھی میں بجلی فراہم کر دی گئی، سہولیات سے محروم علاقے میں بجلی کی فراہمی سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی۔تفصیلات کے مطابق تونسہ شریف وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقے تبدیلی آگئی۔ وزیراعلی پنجاب کے آبائی علاقہ بارتھی میں بجلی فراہم کر دی گئی۔

سہولیات سے محروم علاقے میں بجلی کی فراہمی سے علاقہ مکینوں میں خوشی کی لہر دوڑ اٹھی۔تونسہ شریف کے علاقے بارتھی میں میپکو کی جانب سے بجلی فراہم کر دی گئی اس جدید دور میں بھی یہ علاقہ بجلی سے محروم تھا اب عثمان بزدار کے وزیر اعلی پنجاب منتخب ہونے کے بعد اس علاقے میں بجلی فراہم کر دی گئی۔ یہ علاقہ پچھلے 71سالوں سے بجلی سے محروم تھا اب اس علاقے میں بجلی مہیا کر دی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…