کیپٹن(ر) صفدر کا شوگر لیول بڑھ گیا،اب کونسا کام کرنے پر غور کر رہے ہیں؟ڈاکٹرز نے بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) کیپٹن(ر)صفدرکاشوگرلیول بڑھ گیا،ڈاکٹرز نے انکے معدے کاآپریشن کرنے پرغورشروع کردیا۔نجی ٹی وی کے مطابق ڈاکٹرز کا کہنا ہے کہ کیپٹن(ر)صفدرکے خون کے نمونے ٹیسٹ کیلئے بھجوائے جائیں گے،میڈیکل بورڈ کیپٹن(ر)صفدرکی ٹیسٹ رپورٹس کاجائزہ لے گا۔ یاد رہے کہ کیپٹن (ر) صفدر اڈیالہ جیل راولپنڈی میں ایون فیلڈ ریفرنس میں ملنے والی سزا کاٹ… Continue 23reading کیپٹن(ر) صفدر کا شوگر لیول بڑھ گیا،اب کونسا کام کرنے پر غور کر رہے ہیں؟ڈاکٹرز نے بڑا اعلان کردیا