اضافی وصول کی گئی فیسیں سپریم کورٹ میں جمع کراؤ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسکولوں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا
اسلام آباد (این این آئی)سپریم کورٹ نے نجی اسکولوں کو وصول کی گئی اضافی فیسیں سپریم کورٹ میں جمع کرانے کا حکم دیدیا۔ سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آف پاکستان ثاقب نثار کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ سماعت کے دوران عدالت عظمیٰ نے نجی اسکولوں کو اضافی فیسوں کی… Continue 23reading اضافی وصول کی گئی فیسیں سپریم کورٹ میں جمع کراؤ،چیف جسٹس ثاقب نثار نے نجی اسکولوں کے بارے میں بڑا فیصلہ سنادیا