سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ مالی امدادی پیکج کی پہلی قسط کب ملے گی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں
ریاض (این این آئی)سعودیہ عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ مالی امدادی پیکج میں سے 1 ارب ڈالر کی پہلی قسط کا حصول آئندہ ہفتے متوقع ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق رواں ماہ سعودیہ عرب کی جانب سے زرمبادلہ ذخائر کو سہارا دینے کے لیے 3 ارب ڈالر دینے کا اعلان… Continue 23reading سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کے لیے اعلان کردہ مالی امدادی پیکج کی پہلی قسط کب ملے گی؟تفصیلات منظر عام پر آگئیں











































