ناصر درانی نے استعفیٰ آئی جی پنجاب کے تبادلے کی وجہ سے نہیں دیا بلکہ۔ ۔۔کہانی کچھ اور ہی نکلی
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسیک)ناصر درانی کا استعفیٰ ،کہانی کچھ اور ہی نکلی ،نجی ٹی وی 92کے مطابق ناصر درانی ایماندار اور پروفیشنل آئی جی پنجاب امجد سلیمی کی تعیناتی سے ناخوش تھے ،ناصر درانی کی تعیناتی سے لیکر اب تک پنجاب پولیس میں ایک بھی ریفارم نہ ہوسکی۔اس لئے اپنی جواب طلبی کے ڈر سے ناصر… Continue 23reading ناصر درانی نے استعفیٰ آئی جی پنجاب کے تبادلے کی وجہ سے نہیں دیا بلکہ۔ ۔۔کہانی کچھ اور ہی نکلی