نوکریاں اور یہ مسائل چھوڑیں !کھانا کھائیں اور گھر جائیں ! بلاول بھٹوکی طرف سے الیکشن جیتنے کے بعد دیئے گئے عشائیے میں کارکنان کیساتھ وہ سلوک ہو گیاجس کا انہیں خود بھی اندازہ نہ تھا
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک)پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے نوڈیرو میں کارکنوں کیلئے عشائیے کا اہتمام کیا ۔ کارکنوں کی جانب سے دی جانے والے نوکری کی درخواستوں کو کوڑے کے ڈھیر پر پھینک دیا گیا ۔ کارکنان نوکری کیلئے دی جانے والی درخواستوں کو کوڑے کے ڈھیر پر دیکھ کر شدید نالاں ہو گئے ۔… Continue 23reading نوکریاں اور یہ مسائل چھوڑیں !کھانا کھائیں اور گھر جائیں ! بلاول بھٹوکی طرف سے الیکشن جیتنے کے بعد دیئے گئے عشائیے میں کارکنان کیساتھ وہ سلوک ہو گیاجس کا انہیں خود بھی اندازہ نہ تھا