اتوار‬‮ ، 23 فروری‬‮ 2025 

آصف علی زرداری نے اپنے بیٹے کو بھی یوٹرن دیا اور اسے بھٹو بنا دیا، اب ان کے ساتھ کیا ہوگا؟فیاض الحسن چوہان نے ایسی بات کہہ دی کہ جیالے مشتعل ہوگئے

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(آ ئی این پی)پنجاب کے وزیر اطلاعات فیاض الحسن چوہان نے کہا ہے کہ سب کا بلا امتیاز احتساب ہو گا اور حکومت بھی اپنی مدت پوری کرے گی،فیاض الحسن چوہان نے سابق صدر آصف علی زرداری کی تقریر پر اپنے ردعمل میں میڈ یا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ آصف علی زرداری نے اپنے بیٹے کو بھی یوٹرن دیا اور اسے بھٹو بنا دیا۔انہوں نے کہا کہ آصف علی زرداری نے مسلم لیگ نون سے بات نہیں کرنے کا اعلان کیا تھا لیکن پھر یوٹرن لے کر مسلم لیگ نون سے

مذاکرات کرنے لگے۔صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ صوبہ جنوبی پنجاب کے لیے ہم بالکل سنجیدہ ہیں جب کہ جنوبی پنجاب کے لیے ٹاسک فورس بھی کام کر رہی ہے تاہم ہمارے پاس قومی اسمبلی اور سینیٹ میں اکثریت نہیں ہے جس کی وجہ سے مشکلات پیش آ رہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ پیپلزپارٹی کی سندھ میں مسلسل تیسری حکومت ہے لیکن یہ تھر کا مسئلہ تو حل کر نہیں سکے۔ آصف زرداری اور ان کی ہمشیرہ کے خلاف نیب میں اربوں روپے کی کرپشن کے مقدمات چل رہے ہیں۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…