کراچی:سائٹ سپرہائی وے سے برآمد انسانی ہڈیوں کی شناخت کرلی گئی،بارہ سالہ ریحان خان کی تھیں، افسوسناک انکشافات
کراچی (این این آئی)کراچی میں سائٹ ایریا سپر ہائی وے سے گذشتہ روز ریحان نامی بچے کے باقیات ملنے کے بعد بدھ کواس کی جنازہ ادا کر دی گئی ہے۔نماز جنازہ میں رکن صوبائی اسمبلی حلیم عادل شیخ نے بھی شرکت کی۔ ریحان کی نماز جنازہ جونیجو کالونی گلشن اسلام مسجد میں ادا کی گئی… Continue 23reading کراچی:سائٹ سپرہائی وے سے برآمد انسانی ہڈیوں کی شناخت کرلی گئی،بارہ سالہ ریحان خان کی تھیں، افسوسناک انکشافات