کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے؟ عمران خان کی لاہور آمد پر مال روڈ 15سے 20منٹ تک بند عوام ذلیل و خوار،وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا
اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) عمران خان وزیر اعظم بننے کے بعد پہلی مرتبہ لاہور آئے ہیں۔ اس موقع پر مال روڈ پر روٹ لگا اور ٹریفک کو 15 سے 20 منٹ کے لیے بند کر دیا گیا جس پر عوام نے عمران خان کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔ سوشل میڈیا پر ایک شہری نے ویڈیو بنا… Continue 23reading کہاں گئے وہ دعوے اور وعدے؟ عمران خان کی لاہور آمد پر مال روڈ 15سے 20منٹ تک بند عوام ذلیل و خوار،وزیر اعظم کو شدید تنقید کا نشانہ بنا ڈالا