ہاں! ہم اعتراف کرتے ہیں ،دبئی میں جائیدادیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے اعتراف کر لیا؟
اسلام آباد(آئی این پی )ساڑھے 400 پاکستانیوں نے دبئی میں جائیدادیں خریدنے کا اعتراف کرلیا،دبئی میں پاکستانیوں کی جائیدادوں کے معاملے میں سپریم کورٹ کی ہدایت پرقائم کمیٹی نے 893 مالکان کو نوٹس بھجوائے تھے جن میں سے 450 افراد نے جائیدادوں کی ملکیت تسلیم کرلی ہے جبکہ 443افراد نے ابھی تک کوئی جواب نہیں… Continue 23reading ہاں! ہم اعتراف کرتے ہیں ،دبئی میں جائیدادیں، پاکستانیوں کی بڑی تعداد نے اعتراف کر لیا؟