تحریک انصاف کے اس رہنما نے میرے بھائی کو خودکش حملے میں مروایا ،پی ٹی آئی امیدواراکرام اللہ کے بھائی نے سنگین الزام عائد کردیا

22  جولائی  2018

تحریک انصاف کے اس رہنما نے میرے بھائی کو خودکش حملے میں مروایا ،پی ٹی آئی امیدواراکرام اللہ کے بھائی نے سنگین الزام عائد کردیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) میرے بھائی اکرام اللہ گنڈا پورکے قتل میں بھی علی امین گنڈا پور ملوث ہیں ۔انعام اللہ گنڈا پورکا الزام ،نجی ٹی وی سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ  میرے بھائی کے قتل کے پیچھے علی امین گنڈا پور کا ہاتھ ہے۔یاد رہےاکرام اللہ گنڈاپور سے پہلے ان کے بھائی… Continue 23reading تحریک انصاف کے اس رہنما نے میرے بھائی کو خودکش حملے میں مروایا ،پی ٹی آئی امیدواراکرام اللہ کے بھائی نے سنگین الزام عائد کردیا

فائنل راؤنڈ شروع،نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ، گھر گھر‘ گلی گلی‘ محلے محلے پھیل جاؤ ،عابد شیر علی نے اعلان جنگ کردیا

22  جولائی  2018

فائنل راؤنڈ شروع،نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ، گھر گھر‘ گلی گلی‘ محلے محلے پھیل جاؤ ،عابد شیر علی نے اعلان جنگ کردیا

فیصل آباد(آن لائن )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سابق وفاقی وزیرمملکت ، امیدوار این اے 108 چوہدری عابد شیرعلی نے کہا کہ فائنل راؤنڈ شروع ہو گیا‘ میاں محمد نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ہے حنیف عباسی کو عمرقید کی سزا شیخ رشید کا راستہ صاف کرنے کیلئے دی… Continue 23reading فائنل راؤنڈ شروع،نواز شریف کا ساتھ نبھانے کا وقت آ گیا ، گھر گھر‘ گلی گلی‘ محلے محلے پھیل جاؤ ،عابد شیر علی نے اعلان جنگ کردیا

اب تک 8300پر ایس ایم ایس کرکے کتنے پاکستانیوں نے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کیں ؟اعداد و شمار جاری

22  جولائی  2018

اب تک 8300پر ایس ایم ایس کرکے کتنے پاکستانیوں نے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کیں ؟اعداد و شمار جاری

اسلام آباد (این این آئی) الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ایک کروڑ افراد اب تک 8300پر ایس ایم ایس سے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کی ہیں ۔ الیکشن کمیشن کے بیان کے مطابق ووٹرز اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات کیلئے ابھی اپنا شناختی کارڈ نمبر 8300 پر ایس ایم ایس کریں ٗبیان… Continue 23reading اب تک 8300پر ایس ایم ایس کرکے کتنے پاکستانیوں نے اپنے پولنگ اسٹیشن کی معلومات حاصل کیں ؟اعداد و شمار جاری

پنجاب میں الیکشن کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ،جانتے ہیں ہنگامی طورپر کونسی فورس کو طلب کرلیا گیا؟

22  جولائی  2018

پنجاب میں الیکشن کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ،جانتے ہیں ہنگامی طورپر کونسی فورس کو طلب کرلیا گیا؟

لاہور (آن لائن) محکمہ داخلہ پنجاب نے الیکشن 2018ء کے سلسلے میں لاہور سمیت صوبے بھر میں انتخابات کے انعقاد کیلئے رینجرز بھی طلب کرلی ہے بتایاگیاہے کہ صوبے میں 5 ہزار 710 رینجرز اہلکار تعینات کئے جائیں گے رینجرز اہلکار 22 سے 26 جولائی تک تعینات رہیں گے اس حوالے سے گزشتہ روز سی… Continue 23reading پنجاب میں الیکشن کے دوران دہشتگردی کا خطرہ ،جانتے ہیں ہنگامی طورپر کونسی فورس کو طلب کرلیا گیا؟

دعائیں رنگ لے آئیں!ڈیموں میں پانی کی سطح کہاں تک جا پہنچی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

22  جولائی  2018

دعائیں رنگ لے آئیں!ڈیموں میں پانی کی سطح کہاں تک جا پہنچی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

اسلام آباد(سی پی پی)بارشوں کے باعث ڈیموں میں پانی کی سطح میں قدرے اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے ،جس کے بعد قابل استعمال پانی کاذخیرہ 28لاکھ سے بڑھ کر31لاکھ43ہزار ایکڑفٹ ہوگیاہے۔واپڈا اور ارسا کی رپورٹ کے مطابق چشمہ میں پانی کا ذخیرہ 2 لاکھ 37 ہزارایکڑفٹ جبکہ منگلا میں پانی کا ذخیرہ 11 لاکھ 50 ہزار… Continue 23reading دعائیں رنگ لے آئیں!ڈیموں میں پانی کی سطح کہاں تک جا پہنچی؟بڑی خوشخبری سنا دی گئی

انتخابات کے دن شکایات درج کرانے کے لئے فون اورفیکس نمبرزجاری

22  جولائی  2018

انتخابات کے دن شکایات درج کرانے کے لئے فون اورفیکس نمبرزجاری

اسلام آباد(سی پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے انتخابات کے دن شکایات واٹس اپ اورای میل کے ذریعے وصول نہ کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے فون اورفیکس نمبرزجاری کردیے ہیں۔الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پولنگ کے دن شکایات کے لئے الیکشن کمیشن میں سینٹرل مانیٹرنگ اینڈکنٹرول روم قائم کر دیاجو25 جولائی کوصبح6 بجے سے کام… Continue 23reading انتخابات کے دن شکایات درج کرانے کے لئے فون اورفیکس نمبرزجاری

اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

22  جولائی  2018

اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

لاہور(سی پی پی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی رہائشگاہ پر مسلسل دوسرے روز بھی تین کالے بکروں کاصدقہ دیاگیا ۔ بتایا گیا ہے کہ عمران خان کی رہائشگاہ پر انتخابات کے دن تک ہر روز تین کالے بکرے صدقہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔کالے بکروں کا صدقہ انتخابات کے پرامن انعقاد، کامیابی… Continue 23reading اللہ نظربد سے بچائے !مسلسل دوسرے روزعمران خان کیلئے کس چیز کا صدقہ دیا گیا؟

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت انتہا کو پہنچ گئی ،کئی گھر اجاڑ دئیے،قیامت صغریٰ کے مناظر

22  جولائی  2018

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت انتہا کو پہنچ گئی ،کئی گھر اجاڑ دئیے،قیامت صغریٰ کے مناظر

سرینگر(این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوجیوں نے ریاستی دہشت گردی کی تازہ کارروائی کے دوران آج ضلع کولگام میں تین کشمیری نوجوان شہید کر دیئے۔ کشمیر میڈیاسروس کے مطابق فوجیوں نے ان نوجوانوں کو ضلع کے علاقے کھڈونی میں محاصرے اور تلاشی کی کارروائی کے دوران شہید کیا۔ آخری اطلاعات تک علاقے میں فوجی… Continue 23reading مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی جارحیت انتہا کو پہنچ گئی ،کئی گھر اجاڑ دئیے،قیامت صغریٰ کے مناظر

آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

22  جولائی  2018

آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات

باغ ( این این آئی ) انتخابات 2018 ء میں بننے والی حکومت مخلوط اور آزاد امیدوار کی اہمیت اہم ہو گی ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان میں جمہوری نظام کہ تحت ہونے والے گیارویں انتخابات کے نتیجہ میں نئی بننے والی حکومت مخلوط اور آئندہ یہ حکومت بھی چوں چوں کا مربہ ہوگی عوامی خواہشات… Continue 23reading آئندہ حکومت کس کی ہوگی؟تجزیاتی رپورٹ میں اہم انکشافات