جمعرات‬‮ ، 16 جولائی‬‮ 2026 

امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی پاکستانی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ،سنسنی خیز انکشافات

datetime 2  دسمبر‬‮  2018 |

لاہور(این این آئی) امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی پاکستانی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ،سنسنی خیز انکشافات، امریکی صدر ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی سپریم کورٹ لاہوررجسٹری پہنچ گئی ۔نجی ٹی وی کے

مطابق ٹرمپ کی بیٹی ہونے کی دعویدار عمارہ نامی لڑکی کا کہناتھا کہ سیاسی فسادات میں میرے باپ ڈونلڈ ٹرمپ سے جدا کردیاگیا ۔ماضی میں بہت سی مشکلات برداشت کی ہیں ۔والد ڈونلڈ ٹرمپ بہت یاد آتے ہیں ملنا چاہتی ہوں لہٰذا مجھے میرے والد کے حوالے کیا جائے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)


سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…