پنجاب اسمبلی،اپنا پہلا بجٹ پیش کرنیوالے نوجوان وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پر اعتماد ،نئی تاریخ رقم کردی
لاہور( این این آئی) توانا اپوزیشن کے بھرپور احتجاج کے باوجود نوجوان وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت نے انتہائی پر اعتماد انداز میں بجٹ پیش کیا ۔ وزیر خزانہ کی جانب سے بجٹ تقریر کا آغاز کرتے ہوئے (ن) لیگ کے تمام اراکین نے نعرے بازی شروع کر دی لیکن اپنا پہلا بجٹ پیش… Continue 23reading پنجاب اسمبلی،اپنا پہلا بجٹ پیش کرنیوالے نوجوان وزیر خزانہ مخدوم ہاشم جواں بخت اپوزیشن کے احتجاج کے باوجود پر اعتماد ،نئی تاریخ رقم کردی







































