ہفتہ‬‮ ، 11 جنوری‬‮ 2025 

عمران خان نے 100دن مرغیوں اورانڈوں کی سوچ بچارمیں گزاردیئے،100دن بعدیہ حال ہے ،360دن بعدملک کاکیاحال ہوگا؟بڑا دعویٰ کردیاگیا

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پشاور(این این آئی) مسلم لیگ (ن) خیبرپختونخوا کے صدر سابق مشیر وزیراعظم انجینئر امیرمقام نے کہاہے کہ عوامی ورکرزپارٹی کے چیئرمین اورسماجی رہنماء فانوس گجرنے ہمیشہ متوسط طبقے کے حقوق کے حصول کیلئے بغیروسائل دن رات محنت کی،انکی وفات سے صرف ایک برادری نہیں بلکہ پورقوم کوناقابل تلافی نقصان پہنچاہے۔ان خیالات کااظہارانہوں نے فانوس گجرکی نمازجنازہ اداکرنے کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے بات چیت کرتے ہوئے کیا۔میڈیانمائندوں کیساتھ گفتگوکرتے ہوئے انجینئرامیرمقام نے کہاکہ

عمران خان نے 100دن مرغیوں اورانڈوں کے سوچ بچھار گزاردیئے عوام الناس کے فلاح وبہبوداورملک کی ترقی کیلئے عمران خان کے پاس وقت نہیں۔انہوں نے کہاکہ ایک کروڑ نوکریاں، 50لاکھ گھر سمیت دیگروعدے مرغیوں اورانڈوں پرختم ہوگئے،100بعدیہ حال ہے اللہ تعالیٰ خیرکرے360دن بعدملک کاکیاحال ہوگا۔انجینئرامیرمقام نے اللہ تعالیٰ کے حضوردعاکی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنے جواررحمت میں جگہ دے اورپسماندہ خاندان کویہ ناقابل تلافی صدمہ صبرواستقامت سے برداشت کرنے کی توفیق عطاکرے۔

موضوعات:



کالم



آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے


پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…

ہندوستان کا ایک پھیرا لگوا دیں

شاہ جہاں چوتھا مغل بادشاہ تھا‘ ہندوستان کی تاریخ…