جمعہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2025 

پی ٹی آئی حکومت کو بڑا دھچکا، جس شیلٹر ہوم کی تعمیر کا افتتاح پچھلے ماہ عمران خان نے خود کیا عدالت نے اسی شیلٹر ہوم کی تعمیر آج رکوادی

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کی سول عدالت نے خاتون شہری کی درخواست پر ریلوے سٹیشن کے قریب شیلٹر ہوم کی تعمیر پر حکم امتناعی جاری کر دیا۔نجی ٹی وی  کے مطابق نسرین بی بی نے موقف اختیار کیا کہ ریلوے سٹیشن کے قریب 7کنال 16 مرلے کی اراضی میری ملکیت ہے

جبکہ انتظامیہ نے جعلی کاغذات تیار کروا کر میری اراضی پر شیلٹر ہوم کی تعمیر شروع کر دی ہے۔خاتون نے استدعا کی ہے کہ میری اراضی واگزار کروائی جائے۔واضح رہے کہ وزیر اعظم عمران خان  نے گزشتہ ماہ لاہور میں شیلڑ ہومز کے منصوبے کا سنگ بنیاد رکھا تھا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سنت یہ بھی ہے


ربیع الاول کا مہینہ شروع ہو چکا ہے‘ اس مہینے…

سپنچ پارکس

کوپن ہیگن میں بارش شروع ہوئی اور پھر اس نے رکنے…

ریکوڈک

’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…