ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سعودی قونصل خانے کی گاڑی پر نمبر پلیٹ نہ ہونے پر چالان کرنے والے پولیس اہلکار کے ساتھ بعد میں کیا سلوک کیا گیا؟ حیرت انگیز انکشاف

datetime 29  اکتوبر‬‮  2018 |

کراچی(آئی این پی) آئی جی سندھ ڈاکٹرسید کلیم امام نے شاہراہِ فیصل پر سعودی قونصل خانے کی گاڑی پر نمبر پلیٹ کی عدم تنصیب اور بغیر نمبرپلٹ کے گاڑی چلانے پر ٹریفک سب انسپکٹر نواز کی جانب سے چالان ٹکٹ

دینے اور ٹریفک قوانین کی پاسداری جیسے اقدامات کو یقینی بنانے پر ناصرف شاباش دی ہے بلکہ مذکورہ ٹریفک پولیس آفیسر کی کارکردگی کو سراہتے ہوئے بیس ہزار روپئے انعام بھی دینے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…