پیر‬‮ ، 13 جنوری‬‮ 2025 

بر یگزٹ کے بعد پاکستانیوں کیلئے یورپ میں مزید2 لاکھ نوکریوں کے دروازے کھل جائیں گے،کن شعبوں کے افراد فائدہ اُٹھاسکیں گے، تفصیلات منظر عام پر اگئیں

datetime 2  دسمبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ بر یگزٹ کے بعد پاکستانیوں پر یورپ میں2 لاکھ نوکریوں کے دروازے کھل سکتے ہیں،چین اور بھارت متحرک ہو چکے لیکن حکومت پاکستان ابھی تک متحرک نہیں ہوئی ، بر یگزٹ کے بعد بر طانیہ اور یورپ میں ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد کی جوطلب پیدا ہونے جا رہی ہے

اس سے فائدہ اٹھانے کیلئے حکومت کو قبل از قت اقدامات کر نا ہوں گے، دیگر شعبوں کے علاوہ بر طانیہ کو نیشنل ہیلتھ سروسز کو بھی تیس ہزار نرسوں کی کمی کاسامنا ہے،اس طرح یورپی ڈاکٹرز بھی بر طانیہ چھوڑ کر جا رہے ہیں۔ان خیالات کا اظہار انہوں نے یورپ سے آ نے والے سر مایہ کاروں کے ایک وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ وزارت اوورسیز کو چاہیے کہ وہ پاکستانی ڈاکٹروں، دواسازوں،نرسوں، انجینئرز، ڈرائیوروں ، جونیئر شیف، آ ئی ٹی سے منسلک نوجوانوں اور دیگر شعبوں کے ہنر مندوں کو بر طانیہ اور دیگر یورپی ممالک میں بھیجنے کیلئے فوری اقدامات کرے۔اس کیلئے پا کستان کو یورپی ممالک میں تعینات سفارتحانوں میں تعینات اپنے کمرشل اور سوشل اتاشیوں کو اہداف تفویض کئے جائیں کہ مختلف کمپنیوں اور سر کاری اداروں سے تعلقات بہتر کریں جبکہ ایف پی سی سی آ ئی اور دیگر تاجر تنظیمیں بھی اہم کرادار ادا کر سکتی ہیں لیکن افسوس کی بات کی حکومت نے اس سلسلے میں تاحال کوئی کردار ادا نہیں کیا۔ ایران پاک فیڈریشن آف کلچر اینڈ ٹریڈ کے صدر خواجہ حبیب الرحمان نے کہا ہے کہ بر یگزٹ کے بعد پاکستانیوں پر یورپ میں2 لاکھ نوکریوں کے دروازے کھل سکتے ہیں،چین اور بھارت متحرک ہو چکے لیکن حکومت پاکستان ابھی تک متحرک نہیں ہوئی ، بر یگزٹ کے بعد بر طانیہ اور یورپ میں ہنر مند اور غیر ہنر مند افراد کی جوطلب پیدا ہونے جا رہی ہے اس سے فائدہ اٹھانے کیلئے حکومت کو قبل از قت اقدامات کر نا ہوں گے

موضوعات:



کالم



پہلے درویش کا قصہ


پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…

فری کوچنگ سنٹر

وہ مجھے باہر تک چھوڑنے آیا اور رخصت کرنے سے پہلے…