بدعنوان اور منظور نظر سرکاری افسران کی پریشانی میں اضافہ؟ انٹیلی جنس یونٹ نے رپورٹ تیار کر لی
کراچی (این این آئی)ذرائع کے مطابق احتساب کے اداروں کے انٹیلی جنس یونٹ نے خفیہ رپورٹ تیار کی ہے جس کی تفصیلات جمع کرنے میں ایک سال کا عرصہ لگا، کرپٹ افسران کی تفصیلات اکٹھی کرنے کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) سمیت دیگر اداروں سے بھی مدد لی گئی۔ذرائع کا کہنا… Continue 23reading بدعنوان اور منظور نظر سرکاری افسران کی پریشانی میں اضافہ؟ انٹیلی جنس یونٹ نے رپورٹ تیار کر لی