پاکستان کے اس صوبے میں گورنر راج لگنے جا رہا ہے؟ پی ٹی آئی حکومت کیا کرنے جا رہی ہے؟معروف اینکر کامران شاہد نے دھماکہ خیز دعویٰ کر دیا،ملکی منظر نامے میں ہلچل

19  اکتوبر‬‮  2018

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نجی ٹی وی پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے معروف اینکر کامران شاہد نے انکشاف کیا ہے کہ سندھ میں گورنر راج لگنے جا رہا ہے، اس حوالے سے وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات کی پریس کانفرنس میں عندیہ دیا گیا ہے کیونکہ وہ جو پی ٹی آئی اے کے گورنر سندھ کو جو اختیارات دینا چاہ رہے ہیں وہ 18ویں ترمیم سے متصادم ہیں۔ سندھ میں تحریک انصاف کی حکومت تو نہیں مگر پی ٹی آئی کی حکومت کراچی اور سندھ کے عوام اور کراچی میں موجود اپنے ووٹ بینک کو ریلیف دینےجا رہی ہے۔

موضوعات:



کالم



اللہ کے حوالے


سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…