خواجہ سعد رفیق کے اہم انکشافات کے بعدنیب کی بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کوگرفتارکرلیا
لاہور (آئی این پی)نیب نے سابق مسلم لیگی ایم پی اے قیصر امین بٹ کو پیراگون سٹی اسکینڈل میں گرفتار کرلیا،پیراکون سٹی اسکینڈل میں چیئرمین نیب نے باقاعدہ تحقیقات کی منظوری دے رکھی تھی، قیصر امین بٹ پیراگون سٹی پراجیکٹ میں سابق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کے شراکت دار ہیں۔ پیر کو نیب نے… Continue 23reading خواجہ سعد رفیق کے اہم انکشافات کے بعدنیب کی بڑی کارروائی، ن لیگ کے اہم رہنما کوگرفتارکرلیا