پیراگون سٹی ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں اہم شخصیت کی گرفتاری کی افواہیں ، نیب نے تردید کر دی
لاہور ( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے سابق رکن پنجاب اسمبلی قیصر امین بٹ کی گرفتاری کی افواہیں گردش کرتی رہیں تاہم قومی احتساب بیورو (نیب ) کے ترجمان نے گرفتاری کی تردید کر دی ۔ تفصیلات کے مطابق افواہیں سرگرم تھیں کہ نیب نے قیصر امین بٹ کو پیراگون سٹی ہاؤسنگ سکیم… Continue 23reading پیراگون سٹی ہاؤسنگ سکیم سکینڈل میں اہم شخصیت کی گرفتاری کی افواہیں ، نیب نے تردید کر دی