اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈاکٹرز کی موجیں لگ گئیں، بغیر تحریری امتحان صرف انٹرویوز کی بنیاد پر سرکاری نوکری حاصل کریں، بڑا اعلان کر دیا گیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(نیوز ڈیسک)سندھ حکومت نے صوبے میں ڈاکٹروں کی کمی پوری کرنے کے لئے انٹرویوز کی بنیاد پر ڈاکٹرز بھرتی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اس ضمن میں سندھ مشیر اطلاعات وقانون مرتضی وہاب نے بتایاکہ بغیر تحریری امتحان کے صوبے میں ڈیڑھ ہزار سے زائد ڈاکٹرز بھرتی کئے جائیںگے۔انہوں نے کہاکہ سندھ پبلک سروس کمیشن کے ذریعے امتحان لینا طویل پروسیجر ہے اور ڈاکٹروں کی

بھرتی کیلیے سندھ کابینہ منظوری دے چکی ہے، بھرتیوں کا فیصلہ سرکاری اسپتالوں میں ڈاکٹروں کی کمی کے پیش نظر کیا گیا ہے۔بیرسٹر مرتضی وہاب نے کہا کہ ابتدائی طور پر ماہر اور ایم بی بی ایس ڈاکٹروں کوکنٹریکٹ کی بنیاد پر بھرتی کیا جائیگا، بھرتی کئے گئے ڈاکٹروں کو بعد میں سندھ پبلک سروس کمیشن کا امتحان پاس کرنا ہوگا، انہوں نے کہاکہ ڈاکٹرز کی بھرتی فوری طور پر شروع کی جائیگی۔

موضوعات:



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…