پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

کوئی شوہر اپنی بیوی کو جانو کہہ ہی نہیں سکتا، پہلے ثابت کریں کہ۔۔ معروف سیاستدان کی شادی کے حوالےسے کیس کی سماعت کے دوران جسٹس محسن اختر کیانی نے ایسی بات کہہ دی کہ آپ بھی بے اختیار ہنس پڑینگے

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی ڈاکٹر امجد کی مبینہ شادی کے معاملے پر فیصلہ محفوظ کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج جسٹس محسن اختر کیانی کی سربراہی میں بنچ نے سابق صدر پرویز مشرف کے قریبی ساتھی اور آل پاکستان مسلم لیگ کے سابق جنرل سیکرٹری ڈاکٹر امجد کی مبینہ شادی

کے معاملے پر کیس کی سماعت ہوئی۔ درخواست گزار روزینہ بی بی نے عدالت میں درخواست دائر کر رکھی ہے کہ ڈاکٹر امجد ان کے شوہر ہیں اور ان کو خرچہ نہیں دیتے ۔ سماعت کے دوران درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر امجد ان کی مؤکلہ کو ماہانہ خرچ نہیں دے رہے جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ خاتون خرچہ کی بات بعد میں کریں پہلے شادی ثابت کریں اور شادی ثابت کرنے کیلئے ثبوت پیش کریں جس پر خاتون کے وکیل نے خاتون کو بھیجے گئے ڈاکٹر امجد کے موبائل میسجز کو بطور ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ موبائل میسجز موجود ہیں ۔ ڈاکٹر امجد نے روزینہ بی بی سے شادی کی اور اپنی اہلیہ روزینہ کو میسج کرتے رہے کہ ’’جانو میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا‘‘۔درخواست گزار کے وکیل کے دلائل پر جسٹس محسن اخترکیانی نے جواب دیتے ہوئے کہا کہ’’ کوئی بھی خاوند اپنی بیگم کو یہ میسج نہیں کر سکتا‘‘۔درخواست گزار کے وکیل نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ ڈاکٹر امجد ان کی مؤکلہ کو ماہانہ خرچ نہیں دے رہے جس پر جسٹس محسن اختر کیانی نے کہا کہ خاتون خرچہ کی بات بعد میں کریں پہلے شادی ثابت کریں اور شادی ثابت کرنے کیلئے ثبوت پیش کریں جس پر خاتون کے وکیل نے خاتون کو بھیجے گئے ڈاکٹر امجد کے موبائل میسجز کو بطور ثبوت پیش کرتے ہوئے کہا کہ موبائل میسجز موجود ہیں ۔ ڈاکٹر امجد نے روزینہ بی بی سے شادی کی اور اپنی اہلیہ روزینہ کو میسج کرتے رہے کہ ’’جانو میں آپ کے بغیر زندہ نہیں رہ سکتا‘‘عدالت نے دلائل سننے کے بعد فیصلہ محفوظ کر لیا۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…