پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے خلاف ن لیگ نے بڑا قدم اُٹھالیا

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) نے راولپنڈی، ملتان اور لاہور میں میٹرو بس کی سبسڈی ختم کرنے کے معاملے پر تحریک التواء قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی۔ جمعہ کو خواجہ محمد آصف، مرتضیٰ جاوید عباسی، عباد اللہ خان اور شیخ روحیل اصغر کی جانب سے جمع کرائی گئی

تحریک التواء میں کہا گیا ہے کہ راولپنڈی، لاہور اور ملتان میں میٹرو بس کے مسافروں کے لئے دی گئی سبسڈی میں کمی سے مسافروں کے لئے کرایوں میں اضافہ ہو گا جس کی وجہ سے ان کی مشکلات بڑھیں گی۔ اس لئے اس معاملے کوایوان کی کارروائی روک کر زیر بحث لایا جائے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…