پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

پاکستان کا صوبائی درالحکومت یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے گونج اٹھا۔۔دہشتگرد کسے نشانہ بنانا چاہتے تھے؟

datetime 19  اکتوبر‬‮  2018 |

کوئٹہ (مانیٹرنگ ڈیسک)بلوچستان کاصوبائی دارالحکومت کوئٹہ یکے بعد دیگرے دو دھماکوں سے گونج اٹھا، جعفر ایکسپریس کو اڑانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔ تفسیلات کے مطابق بلوچستان کے صوبائی دارالحکومت کوئٹہ میں یکے بعد دیگر دو دھماکے سنے گئے جو کہ مچھ اور ہرک کے درمیان ریلوے ٹریک پر

ہوئے۔ دھماکوں کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں جائے وقوعہ کی طرف روانہ ہو گئی ہیں۔ ریلوے حکام کے مطابق دونوں دھماکے مچھ اور ہرک کے درمیان ریلوے ٹریک پر اس وقت ہوئے جب جعفر ایکسپریس نے وہاں سے گزرنا تھا تاہم دھماکوں سے پہلے ہی ٹرین روک لی گئی جس سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…