عوام ہوشیار۔۔۔انڈوں کے نام پر کیا کھلایا جا رہا ہے گندے انڈوں کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا
لاہور(نیوز ڈیسک) جعلی دودھ کی تیاری ہو، ناقص اشیاء خورونوش یا گندے اور خراب انڈوں کی ترسیل کے خلاف کارروائیاں فوڈ اتھارٹی نے پنجاب کے مختلف علاقوں سے پکڑے گئے لاکھوں کی تعداد میں انڈے تلف کر دیے، ان انڈوں کو لاہور سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کے ڈمپنگ سائٹ لکھو ڈیر میں میڈیا کی موجودگی میں… Continue 23reading عوام ہوشیار۔۔۔انڈوں کے نام پر کیا کھلایا جا رہا ہے گندے انڈوں کا معاملہ سنگین صورتحال اختیار کر گیا