سعودی عرب کے بعد فرانس بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں بڑی سرمایہ کاری کیلئے تیار،بڑا اعلان کردیا
اسلام آباد(این این آئی) اس وقت جب بہت سے ممالک واضح طور پر یا دبے الفاظ میں چین کے بیلٹ اینڈ روڈ انیشی ایٹو (بی آر آئی) منصوبے کی مخالفت کر رہے ہیں جس کا مقصد قدیم شاہراہِ ریشم کے ذریعے ایشیا، یورپ اور افریقہ کو منسلک کرنا ہے، فرانس نے اس پروگرام میں چین… Continue 23reading سعودی عرب کے بعد فرانس بھی پاک چین اقتصادی راہداری میں بڑی سرمایہ کاری کیلئے تیار،بڑا اعلان کردیا











































