جمعرات‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2026 

آئندہ دنوں میں مہنگائی کا ایک اور خوفناک سونامی آنے والا ہے،حکومت چند ماہ کی مہمان ہے،اہم سیاسی شخصیت نے خطرناک پیش گوئی کردی

datetime 20  اکتوبر‬‮  2018 |

لاہور( این این آئی ) آئندہ دنوں میں مہنگائی کا ایک اور خوفناک سونامی آنے والا ہے،حکومت چند ماہ کی مہمان ہے،اہم سیاسی شخصیت نے خطرناک پیش گوئی کردی،پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما سینیٹر آصف کرمانی نے کہا ہے کہ موجودہ وزیر خزانہ پاکستان کی معیشت کے ساتھ کھلواڑ کررہے ہیں ،آئندہ دنوں میں مہنگائی

کا ایک اور خوفناک سونامی آنے والا ہے۔ اپنے ایک بیان میں آصف کرمانی نے کہا کہ حکومت غریب کو غریب تر بنانے کے ایجنڈے پر عمل پیرا ہے۔غریب عوام وزیر خزانہ کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔ آئندہ دنوں میں مہنگائی کا ایک اور خوفناک سونامی آنے والا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ ،حکومت چند ماہ کی مہمان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)


میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…